Maktaba Wahhabi

81 - 373
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: ’’اللہ تعالیٰ اس امت۔۔۔ یا میری امت۔۔۔ کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا۔‘‘ وفي لفظ و بعده: ”واتبعوا السواد الاعظم فانه من شذشذ في النار“۔(حاكم) ایک روایت کے الفاظ میں اس کے بعد آتا ہے: ’’سواداعظم کی اتباع کرو کیونکہ جس نے علیحدگی اختیار کی اسے علیحدہ کر کے جہنم رسید کیا جائے گا۔‘‘ وعن ابن مسعود – رضي اللّٰه عنه – قال، قال رسول اللّٰه صلي اللّٰه عليه وسلم: ”لا يحل دم امري مسلم يشهد ان لا الٰه الا اللّٰه واني رسول اللّٰه الا باهدي ثلاث: النفس بالنفس، الثيب الزاني، والمفارق لدينه التارك للجماعة“۔(بخاري) ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص مسلمان ہے، اس بات کی شہادت دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میرے بارے میں شہادت دیتا ہے کہ میں اللہ کا رسول ہوں تو اس کا خون(کرنا)حلال نہیں ہے، سوائے یہ کہ تین صورتیں ہوں، خون کے بدلے خون یا شادی شدہ زانی یا دین سے علیحدگی اختیار کرنے والا اور جماعت چھوڑنے والا۔‘‘ 10۔ وعن العرباض بن سارية – رضي اللّٰه عنه – قال وعظنا رسول اللّٰه صلي اللّٰه عليه وسلم يوما بعد صلاة الغداة موعظة مودع فماذا تعهد الينا يا
Flag Counter