Maktaba Wahhabi

31 - 139
يَحْزَنُونَ﴾ [1] سنو! بے شک اللہ کے اولیاء (دوستوں) کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔ پھر ان کا وصف بیان کرتے ہوئے فرمایا: ﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴾[2] یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرتے ہیں ۔ نیز ارشاد ہے: ﴿اللّٰہُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ﴾ [3] اللہ تعالیٰ ایمان والوں کا ولی ہے ‘ وہ انہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے۔
Flag Counter