Maktaba Wahhabi

94 - 139
سبحانہ وتعالیٰ ارشاد ہے: ﴿إِنَّمَا النَّسِيءُ زِيَادَةٌ فِي الْكُفْرِ﴾ [1] مہینوں کا آگے پیچھے کردینا کفر میں زیادتی ہے۔ اسی طرح نماز یا اس کے علاوہ دیگر ارکان کا تارک ‘یا کبیرہ گناہوں کے مرتکبین (بھی) اسی حکم میں شامل ہیں ، جیسا کہ اللہ عز وجل نے آخرت میں بعض کافروں کے بمقابل بعض کو زیادہ عذاب دینے کی خبر دی ہے، ارشاد باری ہے: ﴿الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللّٰہِ زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ﴾[2] جنھوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا ہم انہیں عذاب پر عذاب بڑھاتے جائیں گے۔ یہ اس باب میں ایک بڑا اہم اور بنیادی مسئلہ ہے جس کی معرفت
Flag Counter