Maktaba Wahhabi

95 - 100
بشرطیکہ مومن انہیں دفع کرتا رہے اور ان سے اظہار اطمینان نہ کرے اور وہ اس کے دل میں پیوست نہ ہونے پائیں، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’ إنَّ اللّٰہَ تَجاوَزَ لِأُمَّتي ما حَدَّثَتْ به أَنْفُسَها، ما لَمْ يَتَكَلَّمُوا، أَوْ يَعْمَلُوا بهِ ‘‘[1] اللہ تعالیٰ نے میری امت کے نفس میں پیدا ہونے والے خیالات کو معاف کردیا ہے جب تک کہ وہ اسے کہہ نہ دیں یا اس پر عمل نہ کرلیں۔ اور ایسے شخص کو چاہئے کہ وہ درج ذیل اعمال کرے: ۱- شیطان سے اللہ عزوجل کی پناہ مانگے۔ ۲- نفس میں پیدا ہونے والی چیزوں سے باز رہے۔[2]
Flag Counter