Maktaba Wahhabi

70 - 74
کی احادیث کو پوری قوت کے ساتھ نشر کیا جاتا۔ لہٰذا عین مناسب وقت پر پانچ سات بزرگ صحابہ نے حق بات لوگوں تک پہنچا دی اور صرف ایسی احادیث کا پر چار کیا جو بالکل درست اور موقع کے لحاظ سے وہی قابل عمل تھیں مگر چونکہ مزارعت کو یکسر حرام نہیں کیا گیا تھا۔ اس لیے عدم جواز مزارعت کی احادیث کی توجیہات تلاش کی جانے لگیں اور ان توجیہات سے امت کی اکثریت نے اپنے آپ کو مطمئن کرلیا۔ مسلمان ایثار اور عزیمت کی افضل اور بلند تر سطح سے نیچے اتر آیا اور جوازکا سہارا لے کر ہمیشہ کے لیے اسی پر قناعت کر لی چنانچہ آج تک یہی دستور چلا آرہا ہے۔
Flag Counter