روایات اور علمی مقامسیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جو احادیث روایت کیںان کی تعداد ۲۲۱۰ ہے۔امام ذہبی رحمہ اللہ (ت: ۷۴۸ ہجری) فرماتے ہیں’’مجھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں ہی نہیں بلکہ تمام عورتوں میںسیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بڑی عالمہ دکھائی نہیں دیتی۔‘‘