ابن ابی الحدید لکھتا ہے:’’امیر المومنین(علی رضی اللہ عنہ ) علیہ السلام نے اس کی تکریم کی اس کی حفاظت کیاور اس کی عظمت و شان بیان کی اور جو پسند کرتا ہے کہسیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ سلوک کا مطالعہ کرےتو اسے کتب سیر کا مطالعہ کرنا چاہیے۔‘‘