Maktaba Wahhabi

51 - 265
’’پھر ہم نے آپ کو دین کی (ظاہر) راہ پر قائم کر دیا، پس آپ اسی پر لگے رہیں اور نادانوں کی خواہشوں کی پیروی میں نہ پڑیں۔ (یاد رکھیں) کہ یہ لوگ ہرگز اللہ کے سامنے آپ کے کچھ کام نہیں آ سکتے۔ (سمجھ لیں کہ) ظالم لوگ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں اور پرہیزگاروں کا دوست اللہ ہے۔‘‘[1] کیا مسلمان اس نصیحت پر عمل کریں گے؟ نرجو من اللّٰہ ذالک۔
Flag Counter