Maktaba Wahhabi

129 - 139
۴۲- اسلام ‘ مسلمان اور اسلامی نام رکھنے سے خفیہ طور پر محاربہ (جنگ) کرتے ہیں ۔ ۴۳- انہیں صرف اپنے ذاتی مفادات کی فکر دامن گیر ہوتی ہے۔ ۴۴- دروغ گوئی اور حقائق کو توڑ مروڑ کرکے مخلص علماء پر طعنہ زنی کرتے ہیں ۔ ۴۵- لوگوں کو اسلام میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے اسلام کے متعلق شکوک و شبہات پھیلاتے ہیں ۔ ۴۶- دین اسلام کے مددگاروں سے بغض رکھتے ہیں ۔ ۴۷- بات چیت میں جھوٹ بولتے ہیں ۔ ۴۸- اللہ ‘ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنوں کی خیانت کرتے ہیں ۔ ۴۹- وعدہ خلافی کرتے ہیں ۔ ۵۰- ہر منافق کے دو رخ ہوا کرتے ہیں ، ایک رخ مومنوں کے لئے ہوتا ہے اور دوسرا دشمنان اسلام کے لئے۔ ۵۱- یہ لوگ نفع بخش چیزیں نہ سنتے ہیں ‘نہ سمجھتے ہیں اور نہ ہی اللہ کی
Flag Counter