Maktaba Wahhabi

88 - 139
۶- بندے اور اللہ کے درمیان نیز بندے اور انسانوں کے درمیان کئے گئے وعدوں اور عہد و پیمان کی حفاظت کرنا۔ ۷- تمام ارکان‘ شروط اور واجبات و مستحبات کے ساتھ نماز کی پابندی کرنا۔ اللہ کی کتاب قرآن کریم میں ان کے علاوہ مومنوں کے اور بھی اوصاف موجود ہیں ۔ میں اللہ عز وجل سے دعا گو ہوں کہ وہ مجھے اور تمام مسلمانوں کو ان اوصاف کریمانہ سے متصف ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
Flag Counter