Maktaba Wahhabi

71 - 100
نیز یہ فرمان : ’’من أتي حائضاً أو امرأۃ في دبرھا۔۔۔ فقد کفر بما أنزل علی محمد‘‘[1] جس نے حائضہ عورت سے یا عورت کی سرین میں ہم بستری کی۔۔۔ اس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کئے گئے دین کا کفر کیا۔ اور اس کی مثالیں بے شمار ہیں۔ کفر کی یہ قسم اسلام کو رائیگاں نہیں کرتی البتہ اس میں نقص پیدا کرتی اور اسے کمزور کرتی ہے‘ اور اس کا مرتکب اگر توبہ نہ کرے تو اللہ عزوجل کے غیظ و غضب اور اس کے عذاب کے دہانے پرہوتا ہے‘ اور یہ ان گناہوں کے قبیل سے ہے جن کا مرتکب جانتا ہے کہ یہ گناہ ہیں ‘ جیسے زنا‘ لیکن اسے حلال نہیں سمجھتا ہے تو ایسا شخص اللہ کی مشیت کے تحت ہوگا، اگر وہ چاہے تو اسے عذاب دے اور پھر اس کے ایمان اور عمل صالح کے بدلے اسے
Flag Counter