Maktaba Wahhabi

157 - 191
۲۔ دعوت و ارشاد اور تعلیم و تربیت میں اسلوب القصۃ سے استفادہ(یعنی قصہ کا بیان کرنا) ۳۔ توجہ مبذول کروانے کے لیے ضروری تمہید[1] ۴۔ تمہیں میں انتہائی اختصار ۵۔ تفصیل سے پہلے بات کا اجمالی خاکہ[2] ۶۔ اسلوب العدد کا استعمال(یعنی شمار کر کے بات بیان کرنا) ۷۔ دعوتِ [لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ] کے لیے موت کے وقت کے آنے تک اہتمام[3] ۸۔ اہل ایمان کو بھی تجدید و تاکید کی غرض سے دعوتِ(لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ) ۹۔ [لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ] کی عظیم حیثیت،کہ ساتوں آسمانوں اور ساتوں زمینوں سے اس کا بھاری ہونا ۱۰۔ دعوت میں [موازنہ و مقابلہ] کے اسلوب کا استعمال ۱۱۔ [لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ] کی عظیم قوت اور زور،کہ اس میں ساتوں آسمانوں اور ساتوں زمینوں کے بند حلقے توڑنے کی قوت کا ہونا ۱۲۔ کلمہ توحید کا حکم دیتے ہوئے اس کی عظمت اور حیثیت کو اُجاگر کرنا ۱۳۔ دعوت میں [تمثیل و تشبیہ] کے اسلوب کا استعمال ۱۴۔ کائنات کی ہر چیز کا اللہ تعالیٰ کی بندگی کرنا ۱۵۔ [سبحان اللہ و بحمدہ] کی عظمت،کہ کائنات کی ہر چیز کا اس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی بندگی کرنا
Flag Counter