Maktaba Wahhabi

72 - 191
چھ دیگر فوائد: ۱۔ دشمنان کی اسلام سے روکنے کے لیے انتھک کوشش اور مسلسل جدوجہد ۲۔ دین حق سے روکنے کا ایک زوردار حربہ:آباء و اجداد کے دین سے ہٹنے کا طعنہ ۳۔ حق بات کو تسلیم کروا لینے اور نہ کروا لینے/ منوا لینے اور نہ منوا سکنے کا حق و باطل کو پرکھنے کی کسوٹی نہ ہونا۔ ۴۔ دعوت کے قبول ہونے اور نہ ہونے کا داعی کے صدق و اخلاص کو جانچنے کا معیار نہ ہونا ۵۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مسلمان نہ ہونے والے چچا محترم کی مغفرت کے لیے شدید تڑپ ۶۔ مغفرت کی بے انتہا تڑپ کے باوجود اپنی تمنا کے خلاف حکمِ الٰہی آنے پر اس کی اتباع کا پہلے ہی سے عزم و اقرار و اعلان
Flag Counter