Maktaba Wahhabi

216 - 265
مسلمان بھائیوں کی مدد کے لیے جنگ کے شعلوں میں کود پڑا۔ اللہ تعالیٰ نے انھیں فتح عظیم سے نوازا اور ان کی بھرپور مدد فرمائی۔ ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ قریش کے لوگوں میں سے بڑے ظرف والے، حلیم، بہادر، شاعر اور صاحب اخلاق و مروت انسان تھے۔ ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ کی وفات معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں بصرہ کے قریب رقہ مقام پر ہوئی اور وہیں مدفون ہیں۔[1] اللہ انھیں اپنی جوارِ رحمت میں رکھے اور ان کے گناہوں اور کمزوریوں سے صرف نظر فرمائے (آمین)
Flag Counter