Maktaba Wahhabi

78 - 265
کو واپس ان کے گھروں تک بھگا آئے؟ آپ کے خیال میں ایسا لیڈر کون ہو سکتا ہے؟ کس شہر اور کس خطے میں اس کا ظہور ہو سکتا ہے؟ اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ مسلمان اس وقت ایسے قائد کے انتظار میں ہیں اور اس ستارے کے طلوع ہونے کے منتظر ہیں۔ کیا یہ خواہش پوری ہوتی نظر آتی ہے؟ اور کیا تاریخ اپنے آپ کو دہرائے گی؟ ہمیں اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ ایسے دن دوبارہ ضرور آئیں گے!!۔
Flag Counter