Maktaba Wahhabi

190 - 191
کرنا / یا بالفاظِ دیگر اسلوب ترغیب استعمال کرنا ۱۰۔ [اسلوب تمثیل و تشبیہ] کا استعمال کرنا ۱۱۔ مخاطب لوگوں کے ہاں معروف بات یا طرزِ عمل کی مثال دے کر پیغامِ دعوت کو خوب نکھارنا،موثر اور زور دار بنانا تنبیہ: [ہر میسر آنے والے موقع پر دعوت دینے] کی بات پر عمل کرتے ہوئے داعی کو ضرور پیش نظر رکھے: اس کی دعوت ممکن حد تک جامع اور مختصر ہو۔مخاطب لوگوں کو اپنی اپنی مصروفیات اور دلچسپی کی باتیں ہوتی ہیں۔کہیں ایسا نہ ہو،کہ داعی کی بے کار تمہید اور طویل و عریض گفتگو مخاطب لوگوں کو دین کے قریب کرنے کی بجائے اُس سے دُور کرنے کا سبب نہ بن جائے۔ 
Flag Counter