Maktaba Wahhabi

58 - 191
۶۔ مخاطب لوگوں کے قبولِ دعوت کے دھبہ کو بیدار کرنے اور تقویت دینے کی خاطر عزت و شرف والے لقب سے خطاب کرنا ۷۔ دعوتِ دین میں زنا کی سنگینی کے بیان کی اہمیت ۸۔ زنا کی سنگینی کے تذکرہ کا شرم و حیا کے منافی نہ ہونا ۹۔ دینی اور دعوتی مصلحت کے پیشِ نظر ذاتی منقبت اور شخصی فضیلت پر مشتمل بات کا بیان کرنا ۱۰۔ اللہ تعالیٰ کے عذابوں کے علم اور خشیتِ الٰہی میں باہمی تعلق۔عذابوں کے علم میں اضافے سے خشیتِ الٰہی کا بڑھنا ۱۱۔ داعی کا آئندہ پیش آنے والے فتنوں سے بچاؤ کی تیاری کروانے کی خاطر اُن کے متعلق خبر دینا ۱۲۔ دعوت میں تشبیہ و تمثیل کا استعمال ۱۳۔ معتبر اقرارِ رسالت کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے،آپ کی بات تسلیم کرنے اور پیروی کرنے پر مشتمل ہونا ۱۴۔ اسلوبِ ترغیب کا استعمال،کہ اچھے عقیدہ و عمل کے عمدہ انجام کے بیان کے ذریعہ ان کی تلقین کرنا ۱۵۔ اسلوبِ ترہیب کا استعمال،کہ بُرے اعمال کے انجامِ بد کے تذکرے کے ذریعہ ان سے بچانے کی سعی کرنا ۱۶۔ دعوتِ دین میں حقوق العباد کی حفاظت کی ترغیب کی حیثیت ۱۷۔ داعی کے دل میں مخاطب لوگوں کی ہدایت اور اس میں اضافے کی تڑپ اور شوق و ذوق اس مطلب میں بیان کا خلاصہ یہ ہے،کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات اور دن کی تمام
Flag Counter