Maktaba Wahhabi

90 - 191
دو دیگر فوائد: ۱۔ جنابِ فاروق رضی اللہ عنہ اور اہلِ اسلام کی نگاہ میں جہاد کی عظیم حیثیت ۲۔ اپنے وقت کے سنگین ترین حادثے کا امتِ اسلامیہ کی روزمرہ کی زندگی کو معطل نہ کرنا اے ربِّ کریم! ہمیں بھی اُن ہی کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما دیجیے۔آمِیْنَ یَا حَيُّ یَا قَیُّوْمُ۔ 
Flag Counter