Maktaba Wahhabi

122 - 260
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’’آدمی جب قبر میں دفن کیا جاتا ہے تو فرشتہ سر کی طرف سے عذاب دینے کے لئے آتاہے تو تلاوت قرآن اسے دور کردیتی ہے جب فرشتہ سامنے سے آتا ہے تو صدقہ خیرات اسے دور کردیتے ہیں اور جب پاؤں کی طرف سے فرشتہ آتا ہے تو مسجدکی طرف چل کر جانا اسے دور کردیتا ہے۔‘‘ اسے طبرانی نے روایت کیا ہے۔ مسئلہ 58: قرآن مجید کی بکثرت تلاوت کرنے والے کی جنت میں تاج پوشی کی جائے گی۔ وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر133 کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔
Flag Counter