Maktaba Wahhabi

7 - 260
فَــــأَیْنَ تَذْھَبُوْنَ ؟ (26:81) ’’لوگو! مجھ سے منہ موڑ کر کہاں جاتے ہو؟‘‘ (سورۃ التکویر، آیت 26) ٭ گمراہ ہوجاؤ گے! ٭ بدبختی میں مبتلا ہوجاؤ گے اور پھر………! ٭ دنیا میں ذلیل اور رسوا ہو گے ، ٭ آخرت میں شعلے اگلتی جہنم میں جھونک دیئے جاؤ گے! پس آؤ…… پلٹ آؤ ، میری طرف! ﴿ وَ ہٰذَا کِتَابٌ اَنْزَلْنٰہُ مُبٰرَکٌ فَاتَّبِعُوْہُ وَاتَّقُوْا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ ﴾(155:6) ترجمہ : ’’اور اس کتاب کوہم نے نازل فرمایا ہے ، بڑی برکت والی ہے یہ کتاب ، اس کی پیروی کرو ، تقویٰ اختیا کرو تاکہ تم لوگ رحم کئے جاؤ۔‘‘ (سورہ انعام ، آیت 155) پس میری طرف آؤ گے تو ……! ٭ یقینا برکت دیئے جاؤ گے۔
Flag Counter