Maktaba Wahhabi

14 - 346
فصل اوّل: روزوں سے متعلق(قرآن عظیم سے)دلائل فصل ثانی:روزوں کی تعریف اور(بطورِ فرض)شریعت اسلامیہ کا حصہ بننے کی تاریخ فصل ثالث:روزو کے فضائل، اس کے اسرار اور رمضان المبارک کی خصوصیات فصل رابع:روزوں کی اقسام فصل خامس:روزوں سے متعلق انتہائی اہم مسائل و احکام میں اللہ عزوجل سے(اپنے لیے)خاص فضل و احسان کے ساتھ ساتھ اُس کا اپنے بندے اور محبوب نبی محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)پر کہ جو تمام انسانوں اور جنوں کے امام و مقتداء ہیں … رحمتیں، برکتیں اور سلام نازل فرمانے کا سوال کرتا ہوں اور میرے اس عمل کے ذریعے اُمت اسلامیہ کے تماملوگوں کو نفع پہنچانے کا بھی سوال کرتا ہوں۔ دُکتور/خالد بن عبدالرحمن بن علي الجریسي مملکت عربیہ سعودیہ۔ الریاض/ یکم رمضان ۱۴۲۵ھ
Flag Counter