Maktaba Wahhabi

151 - 346
(۲)بعض کفارہ جات کے روزے:۔ اور وہ ہیں ؛ قتل خطا کے کفارہ کے روزے۔ جیسے کہ اللہ عزوجل کا فرمان ہے: ﴿وَمَا کَانَ لِمُؤْمِنٍ اَنْ یَّقْتُلَ مُؤْمِنًا اِلاَّ خَطَئًا وَمَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَئًا فَتَحْرِیْرُ رَقَبَۃٍ مُّؤْمِنَۃٍ وَّدِیَۃٌ مُّسَلَّمَۃٌ اِلٰٓی اَھْلِہٖٓ اِلَّآ اَنْ یَّصَّدَّقُوْا فَاِنْ کَانَ مِنْ قَوْمٍ عَدُوٍّلَّکُمْ وَ ھُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِیْرُ رَقَبَۃٍ مُّؤْمِنَۃٍ وَاِنْ کَانَ مِنْ قَوْمٍ بَیْنَکُمْ وَبَیْنَھُمْ مِّیْثَاقٌ فَدِیْۃٌ مُّسَلَّمَۃٌ اِلٰٓی اَھْلِہٖ وَتَحْرِیْرُ رَقَبَۃٍ مُّؤْمِنَۃٍ فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ شَھْرَیْنِ مُتَتَابِعِیْنِ تَوْبَۃً مِّنَ اللّٰہِ وَکَانَ اللّٰہُ عَلِیْمًا حَکِیْمًا o﴾(النساء:۹۲) ’’ اور مسلمان کو درست نہیں مسلمان کا مارڈالنا مگر چوک اور بات ہے اور جو مسلمان کو چوک سے مار ڈالے تو ایک مسلمان بردہ(مرد ہو یا عورت)آزاد کرے اور جس کو مارا اس کے وارثوں کو دیت دے(خون بہا)مگر جب وہ معاف کردیں اگر جس کو مارا وہ دشمن لوگوں میں کا ہو(یعنی کافروں کے ملک میں رہتا ہو)اور وہ خود مسلمان ہو(اس کو کافر سمجھ کر کسی مسلمان نے مار ڈالا)تو
Flag Counter