Maktaba Wahhabi

7 - 91
تبدیلی اوراضافہ وترمیم کاموقعہ نہ مل سکا،اب چھ سال بعد نئی کتابت اوراضافوں کے ساتھ اشاعت ہورہی ہے،اس ایڈیشن میں بہت ساری چیزوں کااضافہ کردیاگیاہے،جس کی وجہ سے کتاب پہلے سے دوگنا ضخیم ہوگئی ہے،اﷲتعالیٰ سے دعاہے کہ ہماری اس کتاب کو عوام وخواص اورخصوصاًخوا تین کے لیے مفیدِعام بنائے،اور ہماری یہ کتاب’’ جنتی عورت ‘‘پڑھنے والی ہرمسلمان موحدہ عورت کوجنت میں داخل فرمائے۔ آمین۔ انصارزبیر محمدی ۱؍۱؍۱۴۲۵ ؁ھ الجبیل۔سعودی عرب ۲۱؍فروری ۲۰۰۴ ؁ءموبائل:(00966)508281123
Flag Counter