٭ عموم کے خلاف صحابی کے مسلک سے اس کی تخصیص ہو جاتی ہے۔ [1] ٭ کثرتِ رواۃمفید ترجیح نہیں ۔ ٭ مفہوم شرط و صفت معتبر نہیں ۔ [2] ٭ عموم بلوی میں خبر واحد مقبول نہیں ۔ [3] ٭ قرینۂ صارفہ نہ ہو تو امر ، قطعی طور پر وجوب کا متقاضی ہے۔ |
Book Name | اسلام میں اختلاف کے اصول و آداب |
Writer | ڈاکٹر طٰہٰ جابر فیاض العلوانی |
Publisher | مکتبہ الفرقان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 224 |
Introduction |