Maktaba Wahhabi

12 - 184
تیسرا باب: اس میں گزشتہ دونوں ابواب میں ذکر شدہ علامات کا موجودہ خارجی تحریکوں پر عملی انطباق کر کے دکھایا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس عمل کو خالص اپنی رضا کے لیے قبول فرمائے اور اس میں برکت ڈالے اور اگر اس میں کوئی غلطی یا کوتاہی ہے تو میرا سینہ سب کی اصلاحی آرا کے لیے ہمہ وقت کھلا ہے، اور اگر کوئی اس میں خیر و بھلائی والی بات ہے تو اس پر صرف اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی جا سکتی ہے۔ کاتب السطور فیصل بن قزاز الجاسم عارضیہ۔ کویت 20 محرم 1426بمطابق : 31 مارچ 2005ء
Flag Counter