Maktaba Wahhabi

70 - 184
لہٰذا اگر کوئی بھی شخص علمائے کرام کے بارے میں گفتگو کرتا ہوا نظر آئے اور اپنے آپ کو مفتی سمجھے،یا کسی ایرے غیرے کو اس منصب پر بٹھائے، تو سمجھ لیں کہ وہ خارجیوں کے راستے پر گامزن ہے، وہ بدعتی اور فتنہ پرور ہے، ان سے بچیں،اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے۔ ٭٭٭
Flag Counter