(( کُنْتُ أَجْتَنِيْ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم سِوَاکاً مِّنَ الْأَرَاکِ )) [1] ’’میں نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اراک (پیلو) کی مسواک کاٹ کر لایا کرتا تھا۔‘‘ اراک یا پیلو کے علاوہ کیکر، شیشم، نیم اور پیپل کی مسواک بھی دانتوں کے لیے طبی طور پر مفید قرار دی گئی ہے۔ |
Book Name | طہارت کے احکام ومسائل |
Writer | فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر |
Publisher | مکتبہ کتاب وسنت |
Publish Year | 2017 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 447 |
Introduction |