Maktaba Wahhabi

93 - 259
فصل7 مکانی عیدیں زمانی عیدوں کی طرح مکانی عیدوں کی بھی تین قسمیں ہیں: (1)۔ وہ جگہ جسے شریعت کی نظر میں کوئی خصوصیت حاصل نہیں۔ (2)۔ وہ جگہ جسے خصوصیت تو حاصل ہے مگر اس خصوصیت کی وجہ سے عبادت کے لیے وہاں جانا ضروری نہیں۔ (3)۔ وہ جگہ جہاں عبادت مشروع ہے، لیکن اسے مزار (عید) بنالینا درست نہیں۔ تینوں قسموں کے بارے میں یہ احادیث وآثار وارد ہوئے ہیں مثلاً ایک شخص نے نذر مانی تھی کہ وہ ’’بوانہ‘‘ میں جاکر جانور ذبح کرے گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: ’’وہاں مشرکین کا کوئی بت ہے یا ان کا کوئی مزار؟‘‘ اس نے عرض کیا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: ’’ تو اپنی نذر پوری کر۔‘‘[1] یا نبی ٔکریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ ’’میری قبر کو مزار (عید) نہ بنا لینا۔‘‘[2] یا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا منع کرنا کہ انبیاء علیہم السلام کے آثار کو مزار نہ بنایا جائے۔[3] جیسا کہ ہم آئندہ
Flag Counter