Maktaba Wahhabi

187 - 346
(۱۸) روزے دار کا نہالینا۔ اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا اور نہ ہی یہ مکروہ(ناپسندیدہ)ہے۔ اگرچہ ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔ اُمہات المؤمنین سیّدات عائشہ بنت ابی بکر اور اُم سلمہ رضی اللہ عنہم بیان کرتی ہیں: ((أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم کَانَ یُدْرِکُہُ الْفَجْرُ وَھُوَ جُنُبٌ مِنْ أَھْلِہٖ، ثُمَّ یَغْتَسِلُ وَیَصُوْمُ۔))
Flag Counter