Maktaba Wahhabi

88 - 332
اور برطانوی قوانین ہیں ، جو اسلام کے سراسر مخالف ہیں ۔ وہ ان عدالتوں سے فیصلے نہ کروائیں جو خلاف شریعت فیصلے کرتے ہیں ، بلکہ وہ بااعتماد اہل علم کے پاس اپنے فیصلے لے کر جائیں ، یہ ان کے لیے بہتر ہے۔ کیونکہ اسلام عدل و انصاف کرتا ہے اور اس سے لوگوں کا مال اور وقت ضائع نہیں ہوتا، جبکہ کفار کی قائم کردہ سول عدالتوں میں یہ ضائع ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ قیامت والے دن بڑا عذاب بھی ہوگا۔ کیوں کہ مُدّعي اللہ کے عدل والے حکم سے منہ پھیر کر مخلوق کے ظالمانہ قوانین کی پناہ میں چلا گیا۔ ****
Flag Counter