Maktaba Wahhabi

129 - 303
ان روایتوں کو بار بار پڑھیے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تراویح اور اپنی مسجدوں میں پڑھی جانے والی تراویح کا موازنہ کیجیے اور دیکھیے کہ دونوں میں کتنا فرق ہے اور کہاں کہاں اصلاح کی ضرورت ہے۔ہمیں صرف رکعتوں کی تعداد پوری کرنے اور رمضان میں ایک ختم مکمل کرنے کی فکر نہیں کرنی چاہیے، بلکہ اس عبادت کی روح پر دھیان دینا چاہیے اور اسے تقرب الی اللہ کا ذریعہ سمجھ کر پوری دلجمعی اور خلوص سے اس کی ادائیگی کرنی چاہیے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق سے نوازے۔آمین۔
Flag Counter