Maktaba Wahhabi

163 - 303
لے کر آؤ ، چنانچہ میں ان دونوں کو آپ کے پاس لے کر حاضر ہوا تو آپ نے ان سے پوچھا:تم دونوں کہاں کے رہنے والے ہو ؟ انہوں نے بتایا کہ طائف کے رہنے والے ہیں۔آپ نے فرمایا:اگر تم اس شہر(مدینہ)کے رہنے والے ہوتے تو میں تمہیں ضرور سزا دیتا ،تم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں آواز اونچی کر رہے ہو ؟(بخاری)
Flag Counter