Maktaba Wahhabi

115 - 144
کئے گئے ہوں۔اور وه ان کو کسی قسم کی مدد نہیں دے سکتے اور وه خودکی بھی مدد نہیں کرسکتے ۔ نیزفرماتاہے: [ذٰلِكُمُ اللہُ رَبُّكُمْ لَہُ الْمُلْكُ۝۰ۭ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ۝۰ۚ فَاَنّٰى تُصْرَفُوْنَ۝۶ ] [1]ترجمہ:یہی اللہ تعالیٰ تمہارا رب ہے اسی کے لئے بادشاہت ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، پھر تم کہاں بہک رہے ہو ۔ اللہ تعالیٰ اس بہکتی سسکتی انسانیت کو ہوش کے ناخن لینے اور اپنی وحی کے ساتھ تمسک اختیار کرنے کی توفیق عطافرمائے،نورِتوحید سے ظاہروباطن کو منور فرمادےاور تمام اعمال میں رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتِ مطہرہ کی اتباع کی توفیق مرحمت فرمادے۔
Flag Counter