Maktaba Wahhabi

18 - 120
پر اپنائی جانے والی یہ بدعات دین میں اضافہ نہیں ہیں ؟ اگر نہیں ہیں تو پھر قرآن و حدیث سے ان کا ثبوت پیش کیا جائے۔ وگرنہ ان سے اجتناب برتا جائے، کیونکہ یہ بات کسی مسلمان کے شایانِ شان نہیں کہ وہ جس نبی کا کلمہ پڑھتا ہو پھر اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی بھی کرتا ہو، اس نبی کی بتائی ہوئی راہ پر چلنے کی بجائے دوسروں کی راہوں پر چلتا ہو۔ اس نبی کی سنتوں سے محبت کرنے کی بجائے ان سے نفرت کرتا ہو (جیسے کہ بعض متعصّب حضرات رفع الیدین اور آمین وغیرہ سے نہ صرف چِڑتے بلکہ نفرت بھی کرتے ہیں ) بلکہ بدعات پر عمل پیرا ہونے میں فخر و خوشی محسوس کرتاہو اور بدعتوں کا ارتکاب نہ کرنے والے موحد مسلمانوں پر طعن و تشنیع کرتا ہو۔ 
Flag Counter