میں اللہ عز وجل سے اس کے اسمائے حسنیٰ اور صفات عالیہ کے وسیلہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اس عمل کومبارک اور خالص اپنے رخ کریم کے لئے اور میرے لئے میری زندگی میں اور مرنے کے بعد نفع بخش بنائے،اور جس شخص تک بھی یہ کتاب پہنچے اسے اس کے ذریعہ نفع پہنچائے،بیشک اللہ کی ذات سب سے بہتر ہے جس سے سوال کیا جاتا ہے اور انتہائی کریم ہے جس سے امید وابستہ کی جاتی ہے،وہی ہمارے لئے کافی اوربہترین کارساز ہے،اور ہر طرح کی قوت و تصرف اللہ عظیم و برتر کے ہاتھ میں ہے۔ وصلی اللّٰہ وسلم وبارک علی عبدہ ورسولہ،وأمینہ علی وحیہ،نبینا محمد و علی آلہ وأصحابہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین۔ مـــــــــؤلف شب ِ چہارشنبہ،مطابق ۱۷/۱۰/۱۴۱۹ھ |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |