Maktaba Wahhabi

146 - 262
گناہ)۔ امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :’’قرآن و سنت ‘ صحابۂ کرام اور ان کے بعد تابعین اور ائمہ کا اجماع اس بات پر دلالت کناں ہیں کہ گناہ دو قسم کے ہوتے ہیں : کبائر اور صغائر۔[1] اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿إِن تَجْتَنِبُوا كَبَائِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُم مُّدْخَلًا كَرِيمًا﴾[2] اگر تم ان بڑے گناہوں سے بچتے رہوگے جن سے تم کو منع کیا جاتاہے تو ہم تمہارے چھوٹے گناہ معاف کردیں گے اور عزت و بزرگی کی جگہ داخل کریں گے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿الَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ إِلَّا اللَّمَمَ﴾[3]
Flag Counter