Maktaba Wahhabi

220 - 262
کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے: إذا کنت في نعـمۃٍ فارعــــھا فإن المـعاصي تــزیل النـعم وحطھا بطاعـۃ رب العـــباد فرب العباد سریع النـقم [1] جب تم کسی نعمت میں ہوتو اس کی دیکھ ریکھ(حفاظت)کرو‘کیونکہ گناہ نعمتوں کو زائل کردیتے ہیں،اور ان(گناہوں)کو بندوں کے رب کی اطاعت کے ذریعہ مٹادو‘ کیونکہ بندوں کا رب بہت جلد سزا دینے والاہے۔ (۳۸/۳)گناہ مال کی برکت کو ختم کردیتے ہیں اور کبھی تو کلی طور پر مٹادیتے ہیں ‘ اسی میں سے یہ بھی ہے کہ جو شخص اپنی خرید و فروخت میں جھوٹ بولے گا اور سامانوں کے عیوب چھپائے گا‘ سزا کے طور پر اس کی برکت ختم کردی جائے گی،چنانچہ حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت
Flag Counter