Maktaba Wahhabi

40 - 262
اول: اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿الم﴿١﴾ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ﴿٢﴾الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ﴿٣﴾وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ﴾[1] الم اس کتاب کے(اللہ کی کتاب ہونے)میں کوئی شک نہیں ‘ پرہیزگاروں کو راہ دکھانے والی ہے۔جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے(مال)میں سے خرچ کرتے ہیں۔اور جولوگ ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا‘ اور وہ آخرت پر بھی ایمان رکھتے ہیں۔ چنانچہ ان آیات میں متقیوں کے کچھ بابرکت اوصاف ہیں ‘وہ یہ ہیں : ۱- غیب(ان دیکھی چیزوں)پر ایمان لانا۔
Flag Counter