Maktaba Wahhabi

114 - 153
تھے وہ اللہ کے اولیاء میں شمار ہوتے تھے وہ اپنی زندگی میں نیک اور صالح افراد تھے۔ اسی طرح اگر کسی پتھر یا درخت کو پکارتے ہیں تو یہ جمادات بھی اللہ کے مطیع فرمان مخلوق ہے۔ لیکن ہمارے اس زمانے کے مشرکین کی عجیب حالت ہے کہ جو لوگ سب سے زیادہ بدکار، گناہ گار اور گندے ہوتے ہیں جن کو اپنی دنیا اور آخرت کا پتا نہیں ان لوگوں کو یہ اللہ کی بجائے معبود بنا لیتے ہیں ان کے آستانوں پر نذرو نیاز چڑھاتے ہیں، ان کی زندگی ہی میں ان کومعبود کا درجہ دیتے ہیں اور جب مر جاتے ہیں تو پھر ان کی قبروں پر جا کر یہی کام کرتے ہیں۔ اس سے بھی معلوم ہوا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے مشرکین کی نسبت ہمارے دور کے مشرکین زیادہ بدتر اور زیادہ گنہگار ہیں۔  اذا تحققت أن الذین قاتلہم رسول اللّٰہ صلی اللّٰهُ علیہ وسلم أصح عقولًا، وأخف شرکًا من ہؤلائ، فاعلم ان لہؤلاء شبھۃ یوردونہا علَیٰ ما ذکرنا، وہی من أعظم شبہہم، فأصغِ سمعک لجوابہا وہی: أنہم یقولون: ان الذین نزل فیہم القرآن لا یشہدون ان لا الہ الا اللّٰہ، ویکذبون الرسول صلی اللّٰهُ علیہ وسلم ، وینکرون البعث، ویکذبون القرآن، ویجعلونہ سحرًا، ونحن نشہد ان لا الہ الا اللّٰہ، وأن محمدًارسول اللّٰہ، ونصدق القرآن، ونؤمن بالبعث، ونصلی ونصوم: فکیف تجعلوننا مثل أولئک؟ فالجواب: انہ لا خلاف بین العلماء کلہم أن الرجل اذا صدَّق رسول اللّٰہ صلی اللّٰهُ علیہ وسلم فی شیء وکذبہ فی شیء، أنہ کافر لم یدخل فی الاسلام، وکذلک اذا آمن ببعض القرآن، وجحد بعضہ کمن أقر بالتوحید
Flag Counter