Maktaba Wahhabi

58 - 79
تخریج:سنن أبي داود،کتاب اللباس،باب لباس النساء۔ فوائد:جیسے مرد‘ ریشمی لباس پہنے‘ یا ایسا رنگین لباس پہنے جو عورتوں کے مخصوص رنگ کے ہوں‘ یا لباس کی وضع قطع عورتوں کے لباس کی طرح ہو۔اسی طرح عورت لباس میں مردانہ وضع قطع اختیار کرے‘ جیسے مردوں کی سی قمیص شلوار یا کوٹ پتلون یا بش شرٹ پتلون وغیرہ پہنے۔گویا دونوں کو لباس میں ایک دوسرے کی نقل اور مشابہت اختیار کرنے کی ممانعت ہے اور یہ کبیرہ گناہ ہے‘ کیونکہ اس پر لعنت وارد ہے۔ حدیث نمبر(۳۴) عورتیں باریک اور تنگ کپڑا نہ پہنیں ۱۶۳۵- ﴿عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ رَضِيَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم:’’صِنْفَانِ مِنْ أَھْلِ النَّارِ لَمْ أَرَھُمَا:قَوْمٌ مَعَھُمْ سِیَاطٌ کَأَذْنَابِ الْبَقَرِ یَضْرِبُوْنَ بِھَا النَّاسَ،وَنِسَائٌ کَاسِیَاتٌ عَارِیَاتٌ مُمِیْلَاتٌ مَائِلَاتٌ،رُؤُوْسُھُنَّ کَأَسْنِمَۃِ الْبُخْتِ الْمَائِلَۃِ لَا یَدْخُلْنَ الْجَنَّۃَ،وَلَا یَجِدْنَ رِیْحَھَا،وَإِنَّ رِیْحَھَا لَیُوْجَدُ مِنْ مَسِیْرَۃِ کَذَا وَکَذَا﴾،(رواہ مسلم) معنی ﴿کاسیاتأي:من نعمۃ اللّٰه﴿عاریاتمن شکرھا۔وقیل:معناہ:تستر بعض بدنھا،وتکشف بعضہ إظہارا لجمالھا ونحوہ،وقیل:تلبس ثوبا رقیقا یصف لون بدنھا،ومعنی﴿مائلات﴾قیل:عن طاعۃ اللّٰه تعالیٰ وما یلزمھن حفظہ،﴿ممیلاتأي:یعلمن غیرھن فعلھن المذموم،وقیل:مائلات یمشین متبخترات،ممیلات لأکتافھن،وقیل:مائلات یمتشطن المشطۃ المیلاء:وھي مشطۃ البغایا۔و﴿ممیلات:یمشطن غیرھن تلک المشطۃ۔﴿رؤوسھن کأسنمۃ البختأي:یکبرنھا
Flag Counter