Maktaba Wahhabi

165 - 219
کی مٹھاس آخرت کی کڑواہٹ ہے اور دنیا کی کڑواہٹ آخرت کی مٹھاس ہے۔‘‘اسے احمد اور حاکم نے روایت کیا ہے۔ مسئلہ 238،اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے والے کاموں میں بڑی لذت ہے۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللّٰہ عنہ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰہ علیہ وسلم (( اَلدُّنْیَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَ جَنَّۃُ الْکَافِرِ)) روَاہُ مُسْلِمٌ[1] حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’ ’دنیا مومن کے لئے قید خانہ اور کافر کے لئے جنت ہے۔‘‘اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter