Maktaba Wahhabi

191 - 219
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’قیامت کے روز جہنم سے ایک گردن نکلے گی،اس کی دو آنکھیں ہوں گی جس سے وہ دیکھی گی،دو کان ہوں گے جن سے وہ سنے گی اور زبان ہوگی جس سے بولے گی اور کہے گی ۔میں تین آدمیوں کو عذاب دینے کے لئے مسلط کی گئی ہوں 1۔ اللہ کے مقابلے میں سرکش اور اس سے عناد رکھنے والا 2۔اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو پکارنے والا3۔اور تصویریں بنانے والا۔‘‘اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
Flag Counter