Maktaba Wahhabi

80 - 219
اَجْرِیَتِ السُّفُنُ فِیْ دَمُوْعِھِمْ لَجَرَتْ وَاَنَّھُمْ لَیَبْکُوْنَ الدَّمَ یَعْنِیْ مَکَانَ الدَّمْعِ (( ۔ رواہُ الْحَاکِمُ[1] (حسن) حضرت عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’جہنمی اس قدر روئیں گے کہ اگر ان کے آنسوؤں میں کشتیاں چلائی جائیں تو چلنے لگیں)آنسو ختم ہوجائیں گے تو)جہنمی خون کے آنسو بہائیں گے یعنی پانی کے آنسوؤں کی جگہ۔‘‘اسے حاکم نے روایت کیا ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter