Maktaba Wahhabi

171 - 534
فیصد!۔ اور نفع و نقصان کی شراکت داری جس کی بنیاد پر اسلامی بینک وجود میں آیاتھا اس کا تناسب صرف 2 فیصد ہے اور اس میں بھی مضاربہ کا کوئی حصہ نہیں!۔ نقشہ اسی طرح ایک اور رپورٹ جو اسٹیٹ بینک کے اسلامی بینکنگ ڈپارٹمنٹ نے سال 2012 ء میں ستمبر کے مہینہ میں جاری کی ، جس میں اسلامی بینکوں کی سال 2012 ءکی تیسری سہ ماہی جو کہ جولائی تا ستمبر ہے کا جائزہ لیا گیا ۔ اس رپورٹ کے اعداد وشمار بھی گزشتہ اعداد وشمار سے زیادہ مختلف نہیں ہیں۔[1] نقشہ
Flag Counter