Maktaba Wahhabi

117 - 262
بھی جانتا ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿الَّذِي يَرَاكَ حِينَ تَقُومُ﴿٢١٨﴾وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ﴾[1] جوتجھے دیکھتا رہتا ہے جب تو کھڑا ہوتا ہے۔اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی۔ ۲- شبہات: امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’’فتنوں کی دو قسمیں ہیں : ایک شبہات کا فتنہ جوکہ دونوں میں سے عظیم تر ہے اوردوسرے شہوات(خواہشات)کا فتنہ ‘ کبھی بندہ دونوں فتنوں میں مبتلا ہوجاتا ہے اور کبھی ایک میں۔‘‘[2] چنانچہ شبہات کا فتنہ بصیرت کی کمزوری‘ علم کی کمی‘نیت کی خرابی‘ خواہش نفس کا حصول اور فاسد سمجھ سے وجود پاتا ہے اور کبھی جھوٹی خبر سے ‘ کبھی
Flag Counter