Maktaba Wahhabi

118 - 262
ثابت شدہ حق سے لا علمی کی بنا پر اور کبھی فاسد غرض اور خواہش نفس کی اتباع سے ‘ الغرض شبہات کا فتنہ بصیرت کے اندھے پن اور ارادہ کی خرابی کے سبب ہوتا ہے۔[1] ۳- شہوات(خواہشات نفس): اللہ تعالیٰ نے شبہات اور خواہشات نفس کو درج ذیل آیت کریمہ میں اکٹھا بیان فرمایا ہے: ﴿كَالَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ كَانُوا أَشَدَّ مِنكُمْ قُوَّةً وَأَكْثَرَ أَمْوَالًا وَأَوْلَادًا فَاسْتَمْتَعُوا بِخَلَاقِهِمْ فَاسْتَمْتَعْتُم بِخَلَاقِكُمْ كَمَا اسْتَمْتَعَ الَّذِينَ مِن قَبْلِكُم بِخَلَاقِهِمْ وَخُضْتُمْ كَالَّذِي خَاضُوا﴾[2] ان لوگوں کی طرح جو تم سے پہلے تھے ‘ وہ تم سے زیادہ قوت والے اور زیادہ مال و اولاد والے تھے تو انھوں نے اپنے دنیوی نصیبہ سے فائدہ اٹھا لیا تو تم نے بھی اپنے حصہ سے فائدہ اٹھا لیا جس طرح تم
Flag Counter