Maktaba Wahhabi

252 - 262
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللّٰہِ تَوْبَةً نَّصُوحًا﴾[1] اے مومنو! اللہ کی جانب سچی خالص توبہ کرو۔ نیز ارشاد ہے: ﴿قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللّٰہِ ۚ إِنَّ اللّٰہَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ﴾[2] آپ کہہ دیجئے ! اے میرے وہ بندو جنھوں نے اپنے نفسوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو‘ بیشک اللہ تمام گناہوں کو بخش دے گا یقینا وہ بخشنے والا مہربان ہے۔ نیز اللہ تعالیٰ نے توبہ کی طرف سبقت کرنے والوں کی مدح و ستائش فرمائی ہے،ارشاد باری ہے: ﴿وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُوا أَنفُسَهُمْ ذَكَرُوا
Flag Counter