Maktaba Wahhabi

72 - 262
اور کہا گیا ہے کہ اس کا معنیٰ یہ ہے کہ جو شخص اللہ سے لولگا کر(غیروں سے)بے نیاز ہوجائے اور اللہ کی متعین کردہ نوشتۂ تقدیر پر راضی و خوش ہو۔ اور ’پوشیدہ‘ سے مراد وہ گمنام ہے جو دنیامیں بلندی اور دنیوی عہدوں پر فائز ہونے کا خواہش مند نہ ہو۔ بعض روایات میں :’’ إنَّ اللّٰہَ يحبُّ العبدَ التَّقيَّ الغنيَّ الخفيَّ ‘‘ کے الفاظ آئے ہیں ‘ یعنی اللہ تعالیٰ تقویٰ شعار‘مالدار اور عالم بندے سے محبت کرتا ہے۔ ’’حفي‘‘کے معنیٰ عالم کے ہیں ‘ جیساکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿کاكَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا﴾[1] گویا کہ آپ اس کا علم رکھنے والے ہیں۔ اور کہا گیا ہے کہ:رشتہ کو جوڑنے والے نیز ان پر اور ان کے علاوہ دیگر کمزوروں پر رحم کرنے والے ہیں اور ان کی ضرورتوں میں دوڑ دھوپ
Flag Counter