تحریک میں بھی یہ حضرات شامل تھے اور اس موضوع کی کتابوں میں بہت سے اہل حدیث علما و زعما کے نام درج ہیں۔ صوبہ سرحد کی خدائی خدمت گار جماعت میں بھی بے شمار اہل حدیث سرگرم عمل رہے اور قید ہوئے۔ تفصیل کا یہ محل نہیں۔ اس موضوع کو یہیں ختم کرتے ہیں۔ عرض صرف یہ کرنا مقصود ہے کہ برصغیر کی آزادی کے لیے جماعت اہل حدیث ہمیشہ سرگرمِ عمل رہی۔ |
Book Name | برصغیر میں اہل حدیث کی اولیات |
Writer | مولانا محمد اسحاق بھٹی |
Publisher | دار ابی الطیب گوجرانوالہ |
Publish Year | 2012 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 173 |
Introduction |