عربی میں بہ سلسلۂ حدیث ان کی کئی کتابیں ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں:
1 عون الباري لحل أدلۃ البخاري
2 السراج الوھاج في کشف مطالب مسلم بن الحجاج
3 فتح العلام شرح بلوغ المرام
4 الحطۃ في ذکر الصحاح الستۃ
5 الروض البسّام من ترجمۃ بلوغ المرام ومؤلفہ الإمام
6 نزل الأبرار بالعلم المأثور في الأدعیۃ والأذکار
7 الرحمۃ المھداۃ إلی من یرید زیادۃ العلم علیٰ أحادیث المشکاۃ
8 العبرۃ بما جاء في الغزو و الشھادۃ والہجرۃ
ان کتابوں کے علاوہ بھی عربی میں اس موضوع پر ان کی تصانیف ہیں۔
فارسی میں نواب صاحب کی بعض کتبِ حدیث یہ ہیں:
1 سلسلۃ العسجد في مشائخ السند
2 مسک الختام شرح بلوغ المرام
3 منہج الوصول إلیٰ إصطلاح أحادیث الرسول
4 موائد العوائد من عیون الأخبار والفوائد
اب حدیث کے بارے میں نواب صاحب کی اردو کتابوں میں سے چند کتابوں کے نام پڑھیے:
1 بغیۃ القاري في ترجمۃ ثلاثیات البخاري
2 اتباع الحسنۃ في جملۃ أیام السنۃ
3 تمیمۃ الصبي في ترجمۃ أحادیث النبي
4 توفیق الباري لترجمۃ الأدب المفرد للبخاري
|